Blog
Books
Search Hadith

نظر اور اس کے سچ ہونے کا بیان

۔

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نظر کا لگ جانا حق ہے، اس کے ساتھ شیطان حاضر ہوتا ہے اور آدم کے بیٹے کا حسد بھی شامل ہوتا ہے۔
Haidth Number: 7745
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۷۴۵) تخریج: اسنادہ منقطع، مکحول لم یسمع من ابی ھریرۃ، وقولہ العین حق صحیح (انظر: ۹۶۶۸)

Wazahat

Not Available