Blog
Books
Search Hadith

نظر لگنے سے دم کرنے کا بیان

۔

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے ہی روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اندر داخل ہوئے اور ایک بچے کے رونے کی آواز سنی، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تمہارے اس بچے کو کیا ہو گیا ہے، یہ کیوں رو رہا ہے، تم اسے نظر کا دم کیوں نہیں کرواتے۔
Haidth Number: 7751
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۷۵۱) تخریج: اسناد ضعیف لضعف ابی اویس الاصبحی (انظر: ۲۴۴۴۲)

Wazahat

Not Available