Blog
Books
Search Hadith

متعدی بیماری کے ثبوت کا بیان

۔

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیمار آدمی کو صحت مند آدمی کے پاس داخل نہ کیا جائے۔
Haidth Number: 7762
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۷۶۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۷۷۰، ۵۷۷۱، ومسلم: ۲۲۲۱ (انظر: ۹۲۶۳)

Wazahat

Not Available