Blog
Books
Search Hadith

متعدی بیماری کے ثبوت کا بیان

۔

۔ سیدنا علی بن ابی طالب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جذام زدہ مریضوں پر زیادہ دیر تک نظر نہ ڈالو اور جب تم ان سے کلام کرو تو تمہارے اور ان کے درمیان ایک نیزے کے برابر فاصلہ ہونا چاہئے۔
Haidth Number: 7764
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۷۶۴) تخریج: اسنادہ ضعیف، فرج بن فضالۃ ضعّفہ غیر واحد، وقد وقع فیہ اضطراب، انظر الحدیث السابق، أخرجہ الطبرانی: ۲۸۹۷(انظر: ۵۸۱)

Wazahat

فوائد:… اس حدیث کا پہلا حصہ سابق حدیث کی بنا پر صحیح ہے۔