Blog
Books
Search Hadith

نحوست کا بیان، جس کو بدشگونی کہا جاتا ہے

۔

۔ سیدہ ام کرزکعبیہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: پرندوں کو ان کے گھونسلوں میں ہی ٹھہرنے دیا کرو۔
Haidth Number: 7771
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۷۷۱) تخریج: صحیح، قالہ الالبانی، أخرجہ ابوداود: ۲۸۳۵ (انظر: ۲۷۱۳۹)

Wazahat

Not Available