Blog
Books
Search Hadith

لیٹ کر سو جانے والے کا وضو

۔ (۷۷۹)۔عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ أَبِیْ سُفْیَانَؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((اِنَّ الْعَیْنَ وِکَائُ السَّہِ، فَاِذَا نَامَتِ الْعَیْنَانِ اسْتَطْلَقَ الْوِکَائُ۔)) (مسند أحمد: ۱۷۰۰۳)

سیدنا معاویہ بن ابی سفیانؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: بیشک آنکھ، دُبُر کے لیے تسمہ ہے، اس لیے جب آنکھیں سو جاتی ہیں تو تسمہ کھل جاتا ہے۔
Haidth Number: 779
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۷۹) تخریج: قال الالبانی: حسن لغیرہ (مشکوۃ المصابیح)۔ أخرجہ الدارمی: ۱/ ۱۸۴، وابویعلی: ۷۳۷۲، والطبرانی فی الکبیر : ۱۹/ ۸۷۵، والبیھقی: ۱/ ۱۱۸، والدارقطنی: ۱/ ۱۶۰ (انظر: ۱۶۸۷۹)

Wazahat

فوائد:… حدیث نمبر (۷۷۲)کے فوائد میں ان احادیث کا ذکر کیا جا چکا ہے۔