Blog
Books
Search Hadith

نیک فال اور نیک شگون کا بیان

۔

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اچھی فال کو پسند کرتے تھے اور بدشگونی ناپسند کرتے تھے۔
Haidth Number: 7783
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۷۸۳) تخریج: صحیح، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۵۳۶(انظر: ۸۳۹۳)

Wazahat

Not Available