Blog
Books
Search Hadith

نیک فال اور نیک شگون کا بیان

۔

۔ سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نیک فال پکڑتے تھے، بدشگونی نہیں لیتے تھے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو اچھا نام پسند تھا۔
Haidth Number: 7784
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۷۸۴) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ الطیالسی: ۲۶۹۰، والطبرانی: ۱۱۲۹۴، وابن حبان: ۵۸۲۵ (انظر: ۲۷۶۷)

Wazahat

Not Available