Blog
Books
Search Hadith

طاعون سے بھاگ جانے والے کے گناہ اور اس میں صبر کرنے والے کے ثواب کا بیان

۔

۔ سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: طاعون سے بھاگنے والے کو اتنا گناہ ہوتا ہے، جتنا جنگ سے بھاگنے والے کو ہوتا ہے اور طاعون میں صبر کرنے والا میدان جنگ میں صبر کرنے والے کی مانند اجر پاتا ہے۔
Haidth Number: 7804
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۸۰۴) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ البزار: ۳۰۳۸، والطبران فی الاوسط : ۳۲۱۷، وعبد بن حمید: ۱۱۱۸ (انظر: ۱۴۴۷۸)

Wazahat

Not Available