Blog
Books
Search Hadith

اچانک موت کا بیان

۔

۔ سیدنا عبید بن خالد ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ، جو صحابۂ کرام میں سے تھے، سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ناگہانی موت غضب الٰہی کی گرفت ہے۔ وہ بعض اوقات اس حدیث کو نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی طرف منسوب کرتے تھے۔
Haidth Number: 7807
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۸۰۷) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ البیھقی فی السنن : ۳/ ۳۷۸ (انظر: ۱۵۴۹۶)

Wazahat

Not Available