Blog
Books
Search Hadith

اس امر کا بیان کہ مومن کا خواب نبوت کے اجزاء میں سے ہے

۔

۔ سیدنا ابورزین ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: خواب پرندے کے پائوں کے ساتھ لٹکا دیا گیا ہے، یہ اس وقت تک ہے کہ جب تک اس کی تعبیر نہ کر دی جائے، جب اس کی تعبیر کر دی جاتی ہے تو وہ واقع ہوجاتا ہے اور اس کا ذکر صرف عالم سے یا خیر خواہ سے یا عقلمند سے کیا کرو اور نیک خواب نبوت کا چالیسواں حصہ ہے۔
Haidth Number: 7814
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۸۱۴) تخریج: حدیث حسن لغیرہ، أخرجہ ابن حبان: ۶۰۵۵، والطبرانی فی الکبیر : ۱۹/ ۴۶۳ (انظر: ۱۶۱۸۳)

Wazahat

فوائد:… اس حدیث ِ مبارکہ میں دو اہم مسائل کا ذکر ہے، خواب اپنی تعبیر کے مطابق واقع ہو گا، خواب کس کو بیان کرنا چاہیے اور کیوں؟ دونوں کی وضاحت درج ذیل ہے۔