Blog
Books
Search Hadith

اس امر کا بیان کہ مومن کا خواب نبوت کے اجزاء میں سے ہے

۔

۔ سیدنا ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اچھا خواب نبوت کا سترواں حصہ ہے، جو خواب میں بھلائی دیکھے تو وہ اس پر اللہ تعالی کی تعریف کرے اور اس خواب کو بیان کرے اور جو آدمی بھلائی والے خواب کے علاوہ کوئی اور خواب دیکھے تو وہ اپنے خواب کے شرّ سے اللہ تعالی کی پناہ طلب کرے اور کسی کے سامنے اس کا ذکر نہ کرے، پس یہ اسے نقصان نہیں دے گا۔
Haidth Number: 7821
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۸۲۱) تخریج: حدیث صحیح، أخرج الشطر الاول منہ مسلم: ۲۲۶۵، والشطر الثانی الطبرانی فی الاوسط : ۲۱۵۹ (انظر: ۶۲۱۵)

Wazahat

فوائد:… مسلمان کا خواب نبوت کا چھیالیسواں یا سترھواں حصہ ہے۔