Blog
Books
Search Hadith

خوابوں کی تعبیر کا بیان

۔

۔ عمارہ بن خزیمہ، یہ سیدنا خزیمہ بن ثابت انصاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ وہ تھے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے جن کی شہادت کو دو افراد کی شہادت کے برابر قرار دیا تھا، تو عمارہ بن خزیمہ اپنے چچا، جو صحابی تھے، سے بیان کرتے ہیں کہ سیدنا خزیمہ بن ثائب انصاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے نیند میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی پیشانی پر سجدہ کیا، جب وہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آئے اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اس خواب کا ذکر کیا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لیٹ گئے اور سیدنا خزیمہ نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی پیشانی پر سجدہ کیا۔
Haidth Number: 7835
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۸۳۵) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، عامر بن صالح الزبیری متروک، وفیہ الاختلاف الذی وقع فیہ علی یونس بن یزید وعلی الزھری، أخرجہ النسائی فی الکبری : ۷۶۳۰ (انظر: ۲۱۸۸۵)

Wazahat

Not Available