Blog
Books
Search Hadith

خوابوں کی تعبیر کا بیان

۔

۔ (دوسری سند) سیدنا خزیمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے خواب میں دیکھا کہ وہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی پیشانی مبارک پر سجدہ کررہے ہیں، پس وہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آئے اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو اس کی اطلاع دی،نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لیٹ گئے اور ان سے فرمایا: اپنا خواب سچا کر لو۔ پس انہوں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی پیشانی پر سجدہ کیا۔
Haidth Number: 7836
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۸۳۶) تخریج: اسنادہ ضعیف، صالح بن ابی الاخضر ضعیف، وانظر الحدیث بالطریق الاول

Wazahat

Not Available