Blog
Books
Search Hadith

خوابوں کی تعبیر کا بیان

۔

۔ سیدنا خزیمہ بن ثابت انصاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے خواب میں دیکھا کہ میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی پیشانی پر سجدہ کررہا ہوں، جب میں نے یہ خواب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو بیان کیا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیشک روح روح کومل ہی جاتی ہے۔ پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنا سر اوپر اٹھایا یہاں تک کہ سیدنا خزیمہ نے اپنی پیشانی آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی پیشانی پر رکھ دی۔
Haidth Number: 7837
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۸۳۷) تخریج: ضعیف لاضطراب سندہ ومتنہ، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱۱/ ۷۸، والطبرانی: ۳۷۱۷ (انظر: ۲۱۸۷۸)

Wazahat

Not Available