Blog
Books
Search Hadith

نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے اس فرمان کا بیان کہ جس نے مجھے نیند میں دیکھا، اس نے مجھے ہی دیکھا

۔

۔ ابومالک اشجعی اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں کہ رسول ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے خواب میں مجھے دیکھا اس نے مجھے ہی دیکھا ہے۔
Haidth Number: 7866
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۸۶۶) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الترمذی: فی الشمائل : ۳۸۹، وابن ابی شیبۃ: ۱۱/ ۵۵ (انظر: ۲۷۲۰۸)

Wazahat

Not Available