Blog
Books
Search Hadith

نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے اس فرمان کا بیان کہ جس نے مجھے نیند میں دیکھا، اس نے مجھے ہی دیکھا

۔

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: کم ہی کوئی رات ایسی گزرتی ہے، جس میں نے اپنے خلیل ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو خواب میں نہ دیکھا ہو، (یعنی تقریباً ہر رات کو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو خواب میں دیکھتا ہوں)، جب سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ یہ کہہ رہے تھے تو ان کی آنکھیں اشک بار تھیں۔
Haidth Number: 7870
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۸۷۰) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط البخاری (انظر: ۱۳۲۶۷)

Wazahat

فوائد:… ہم نے ایم فل کے مقالہ میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو خواب میں دیکھنا اور اس کی حقیقت کے عنوان پر