Blog
Books
Search Hadith

حبشیوں کے کھیل اور رقص کا بیان

۔

۔ سیدنا سعد بن عبادہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عہد رسالت مآب ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی ہر چیز دیکھی ہے، صرف اس دور کی ایک چیز نہیں دیکھی کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے سامنے عید الفطر کے دن کھیل پیش کیا جاتا تھا۔
Haidth Number: 7879
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۸۷۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف جابر بن یزید الجعفی، أخرجہ ابن ماجہ: ۱۳۰۳(انظر: ۱۵۴۷۹)

Wazahat

فوائد:… ان تمام احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ جائز طریقہ سے صحابہ کرام ، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی موجودگی میں مسرت کا اظہار کرتے تھے، یہ خوشی کے وقت اور عید اور شادی وغیرہ کے موقع پر جائز ہے، لیکن وہ آلات استعمال نہ کئے جائیں جو ناجائز ہیں۔