Blog
Books
Search Hadith

جوا اور نرد (چوسر) جیسے کھیل کھیلنے کی حرمت کا بیان

۔

۔ سیدنا ابو موسیٰ اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جونرد شیر کے ساتھ کھیلا، ایک روایت میں ہے: جو نرد کھیل کے نگینوں کے ساتھ کھیلا، اس نے اللہ تعالی اور اس کے رسول ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی نافرمانی کی ہے۔
Haidth Number: 7888
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۸۸۸) تخریج: حسن، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۸/ ۷۳۷، والحاکم: ۱/ ۵۰، وابویعلی: ۷۲۸۹، والبیھقی: ۱۰/ ۲۱۵ (انظر: ۱۹۵۲۱)

Wazahat

فوائد:… نَرْد کا ترجمہ لُعْبَۃ الطَّاوِلَۃ کیا گیا ہے، یعنی لکڑی کے تختے پر کھیل، جس سے چوسر، کیرم بورڈ اور لڈو وغیرہ کی قسم کے کھیل مراد لیے جا سکتے ہیں۔