Blog
Books
Search Hadith

جوا اور نرد (چوسر) جیسے کھیل کھیلنے کی حرمت کا بیان

۔

۔ سیدنا عبداللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ان دو قسم کے نگینوں سے بچو، جو علامت شدہ ہوتے ہیں،انہیں روکا جاتا ہے، یہ عجمی لوگوں کا جوا ہے۔
Haidth Number: 7890
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۸۹۰) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابراہیم الھجری لین الحدیث، وعلی بن عاصم صدوق یخطیء ویصر علی الخطأ، وصوب الدارقطنی وقفہ، أخرجہ الطبرانی (انظر: ۴۲۶۳)

Wazahat

Not Available