Blog
Books
Search Hadith

تہبند اور قمیص اور ان سے متعلقہ آداب کا بیان

۔

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ ابو القاسم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مومن کا تہبند پنڈلی کے نصف تک ہوتا ہے، اس سے نیچے بھی کر سکتا ہے، لیکن ٹخنوں سے اوپر اوپر تک، ٹخنوں کا جو حصہ تہبند میں آیئے گا، وہ آگ میں ہو گا۔
Haidth Number: 7905
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۹۰۵) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابویعلی: ۶۶۴۸، وابوعوانۃ: ۵/ ۴۸۴، والنسائی فی الکبری : ۹۷۱۲ (انظر: ۱۰۵۵۵)

Wazahat

فوائد:… مردوں کے لباس میں ٹخنوں کو ازار، شلوار اور پینٹ میں چھپانے کی قطعا اجازت نہیں ہے، اس بارے میں آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بہت وعید بیان کی ہے۔