Blog
Books
Search Hadith

تہبند اور قمیص اور ان سے متعلقہ آداب کا بیان

۔

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم لباس پہنو یا وضوء کرو تو دائیں جانب سے ابتدا کرو۔
Haidth Number: 7908
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۹۰۸) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ ابوداوود: ۴۱۴۱، وابن ماجہ: ۴۰۲ (انظر: ۸۶۵۲)

Wazahat

فوائد:… معلوم ہوا کہ قمیص، بنیان، جرسی اور شلوار وغیرہ پہنتے وقت دائیں بازو یا ٹانگ سے ابتداء کی جائے، لیکن اتارتے وقت بائیں طرف سے۔