Blog
Books
Search Hadith

جوتا پہننے کے آداب کا بیان

۔

۔ نافع کہتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سبتی جوتے پہنتے اور ان میں وضو کرتے اور بیان کرتے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ایسا ہی کیاکرتے تھے۔
Haidth Number: 7911
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۹۱۱) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ البخاری: ۱۶۶، ۵۸۵۱، ومسلم: ۱۱۸۷ (انظر: ۵۲۵۱)

Wazahat

فوائد:… سِبْت سے مراد گائے کا رنگا ہوا چمڑا یا مطلق طور پر رنگا ہوا چمڑا ہے، سِبْت کا لفظی معنی زائل کرنا ہے، وجہ تسمیہ یہ ہے کہ رنگائی کے ذریعے چمڑے سے بال زائل کیے جاتے ہیں۔