Blog
Books
Search Hadith

پگڑی، شلوار اور دھاری دار پوشاکیں پہننے کا بیان

۔

۔ سیدنا حریث ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے لوگوں سے خطاب کیا، جبکہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے سر مبارک پر کالے رنگ کی پگڑی تھی۔
Haidth Number: 7920
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۹۲۰) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۳۵۹(انظر: ۱۸۷۳۴)

Wazahat

فوائد:… ابو داود کی روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم منبر پر خطاب کر رہے تھے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے سر پر پگڑی تھی اور اس کا ایک کنارہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے کندھوں کے درمیان لٹک رہا تھا۔