Blog
Books
Search Hadith

پگڑی، شلوار اور دھاری دار پوشاکیں پہننے کا بیان

۔

۔ قتادہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے سیدناانس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے کہا: کون سا لباس رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو سب سے زیادہ پسند تھا؟ انھوں نے کہا: دھاری دار۔
Haidth Number: 7922
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۹۲۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۸۱۲، ومسلم: ۲۰۷۹ (انظر: ۱۲۳۷۷)

Wazahat

فوائد:… عہد ِ نبوی میں یہ دھاری دارکپڑا یمن میں بنتا تھا، دھاری دار کپڑا جلدی میلا محسوس نہیںہوتا، نیز ایسا کپڑا دیکھنے میں بھلا محسوس ہوتا ہے۔ واللہ اعلم۔