Blog
Books
Search Hadith

نیا کپڑا پہننے والے کی دعا کا بیان

۔

۔ ابو مطر بصری ، جنھوں نے سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو پایا تھا، بیان کرتے ہیں کہ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے ایک کپڑا تین درہم سے خریدا، جب انھوں نے وہ پہنا تو یہ دعا پڑھی: اَلْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِی رَزَقَنِی مِنَ الرِّیَاشِ مَا أَتَجَمَّلُ بِہِ فِی النَّاسِ وَأُوَارِی بِہِ عَوْرَتِی (ساری تعریف اس اللہ کے لئے ہیں، جس نے مجھے شاندار لباس کے ذریعہ لوگوں میں زینت دی اور اس کے ذریعہ میں اپنی شرمگاہ ڈھانپتا ہوں۔) اور پھر کہا: میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اسی طرح سنا ہے۔
Haidth Number: 7925
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۹۲۵) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف المختار بن نافع، ولجھالۃ ابی مطر البصری، أخرجہ ابویعلی: ۲۹۵(انظر: ۱۳۵۳)

Wazahat

Not Available