Blog
Books
Search Hadith

سیاہ، سبز، زعفرانی اور رنگین ملبوسات کا بیان

۔

۔ سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے رنگے ہوئے کپڑے کی رخصت دی ہے، جب تک کہ اس کا رنگ جسم پر نہ چڑھے اور نہ ہی جسم پر داغ لگے۔
Haidth Number: 7933
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۹۳۳) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ص ۱۰۴، وابویعلی: ۲۵۷۹ (انظر: ۳۴۱۸)

Wazahat

فوائد:… زعفران: ایک خوشبودار مشہور پودا، جس کے باریک زرد سرخی مائل ریشے ہوتے ہیں۔