Blog
Books
Search Hadith

مرد کو عصفر بوٹی سے رنگے ہوئے کپڑے پہننے سے ممانعت اور سرخ رنگ کے استعمال کا بیان

۔

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے عصفر بوٹی سے رنگے ہوئے کپڑے اور سونے کی انگوٹھی سے منع فرمایا ہے، میں یہ نہیں کہتا کہ تم کو منع کیا ہے۔
Haidth Number: 7938
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۹۳۸) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۰۷۸(انظر: ۹۲۴)

Wazahat

فوائد:… یہ حکم سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے ساتھ خاص نہیں تھا، ان کا مقصد نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے الفاظ کو ہوبہو نقل کرنا ہے۔