Blog
Books
Search Hadith

سرخ رنگ کے استعمال کا بیان

۔

۔ سیدنا رافع بن خریج ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سرخ رنگ کی چادریں نمایاں طور پر دیکھ کر اظہارِ ناپسندیدگی فرمایا، جب سیدنا رافع بن خریج ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے وفات پائی تو لوگوں نے ان کی چارپائی پر سرخ چادر بچھا دی، اس سے لوگوں کو بڑا تعجب ہوا تھا۔
Haidth Number: 7940
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۹۴۰) تخریج: اسنادہ ضعیف، فیہ انقطاع بین عثمان بن محمد ورافع بن خدیج، وانظر الحدیث السابق

Wazahat

Not Available