Blog
Books
Search Hadith

سرخ رنگ کے استعمال کا بیان

۔

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے سونے کی انگوٹھی اور سرخ رنگ کا لباس پہننے اور رکوع و سجود میں قرآن پاک کی تلاوت کرنے سے منع فرمایا ہے۔
Haidth Number: 7942
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۹۴۲) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ البزار: ۴۵۵(انظر: ۸۲۹)

Wazahat

فوائد:… دو قسم کی روایات اوپر گزری ہیں، سرخ لباس سے منع بھی کیا گیا ہے اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سرخ لباس پہنا بھی ہے، مزید درج ذیل دو احادیث اور جمع و تطبیق کی صورت پر غور کریں: