Blog
Books
Search Hadith

سونے، چاندی اور ریشم اور ان کے استعمال کی جائز اور ناجائز صورتوں کا بیان ممنوعہ امور سے متعلقہ جامع احادیث کا بیان

۔

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے ، وہ کہتے ہیں: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے تین چیزوں سے روکا ہے، ریشمی لباس سے، ریشمی گدیلوں سے اور اس سے کہ میں رکوع میں قرآن مجید کی تلاوت کروں۔
Haidth Number: 7945
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۹۴۵) تخریج: أخرجہ مسلم: ۴۸۰ (انظر: ۱۰۰۴)

Wazahat

فوائد:… قس مصر کی ایک بستی ہے، اس میں جو ریشمی لباس تیار کیا جاتا تھا، اس کو قسی کہتے تھے، مراد ریشمی لباس ہے، وہ جہاں مرضی بنایا جائے۔