Blog
Books
Search Hadith

سونے، چاندی اور ریشم اور ان کے استعمال کی جائز اور ناجائز صورتوں کا بیان ممنوعہ امور سے متعلقہ جامع احادیث کا بیان

۔

۔ سیدنا اسامہ بن عمیر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے درندوں کے چمڑوں سے منع فرمایا ہے۔
Haidth Number: 7954
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۹۵۴) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ ابوداود: ۴۱۳۲، والترمذی: ۱۷۷۰(انظر: ۲۰۷۰۶)

Wazahat

فوائد:… درندوں کے چمڑوں سے ممانعت کی دو وجوہات ہوسکتی ہیں: یہ اسراف اور تکبر والے لوگوں کی عادت ہے کہ وہ ان کے چمڑے استعمال کرتے ہیں یا ان چمڑوں کی نجاست کی وجہ سے ان سے منع کیا گیا ہے۔