Blog
Books
Search Hadith

سونے اور چاندی کے برتنوں کا مردو زن پر حرام ہونے کا بیان

۔

۔ سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو چاندی کے برتنوں میں پیتاہے، وہ اپنے پیٹ میں دوزخ کی آگ کے گھونٹ بھرتا ہے۔
Haidth Number: 7959
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۹۵۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۶۳۴، ومسلم: ۲۰۶۵(انظر: ۲۶۵۶۸)

Wazahat

Not Available