Blog
Books
Search Hadith

سونے کی انگوٹھی اور اس قسم کے دوسرے زیورات کے ابواب سونے کی انگوٹھی کا بیان

۔

۔ سیدنا ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سونے کی انگوٹھی بنوائی اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اس کا نگینہ ہتھیلی کی اندر والی طرف رکھتے تھے، لوگوں نے بھی سونے کی انگوٹھیاں بنوا لیں، پس آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اسے پھینک دیا اورچاندی کی انگوٹھی بنوا لی۔
Haidth Number: 7961
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۹۶۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۸۶۵، ۵۸۶۶، ومسلم: ۲۰۹۱ (انظر: ۴۶۷۷)

Wazahat

Not Available