Blog
Books
Search Hadith

انگوٹھی کا نقش بنوانے، اس کو دائیں ہاتھ میں پہننے اور اس کو درمیانی انگلی میں پہننے کی کراہت کا بیان

۔

۔ سیدنا عبداللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی انگوٹھی میں محمد رسول اللہ کے الفاظ کا نقش تھا۔
Haidth Number: 7985
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۹۸۵) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ النسائی: ۸/ ۱۹۲ (انظر: ۵۶۸۵)

Wazahat

Not Available