Blog
Books
Search Hadith

خواتین کو سونے کے زیورات سے منع کرنے اور ان کے لیے چاندی کے جائز ہونے کا بیان

۔

۔ سیدنا عبدالرحمن بن غنم ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو معمولی سونے کے ساتھ بھی آراستہ ہوگا، اسے روز قیامت داغا جائے گا۔
Haidth Number: 7990
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۹۹۰) تخریج: اسنادہ ضعیف، شھر بن حوشب ضعیف (انظر: ۱۷۹۹۷)

Wazahat

فوائد:… بِخَزِّ بَصِیصَۃٍ یہ طبع یا کاتب کی غلطی ہے، اصل الفاظ یہ ہیں: بِحَرِّ بَصِیصَۃٍ ، اصل الفاظ کے مطابق ترجمہ کیا گیا ہے۔