Blog
Books
Search Hadith

خواتین کو سونے کے زیورات سے منع کرنے اور ان کے لیے چاندی کے جائز ہونے کا بیان

۔

۔ سیدہ اسماء بنت یزید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ہی بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس عورت نے بھی سونے کا ہار پہنا، روز قیامت اس کی گردن میں اس کی مانند ہی آگ پہنائی جائے گی اور جو عورت بھی اپنے کان میں سونے کی بالی ڈالے گی، روز قیامت اس کی مثل ہی دوزخ کی آگ اس کے کان میں ڈال دی جائے گی۔
Haidth Number: 7998
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۹۹۸) تخریج: اسنادہ ضعیف، محمود بن عمرو فی عداد المجھولین، أخرجہ ابوداود: ۴۲۳۸، والنسائی: ۸/ ۱۵۷(انظر: ۲۷۵۷۷)

Wazahat

Not Available