Blog
Books
Search Hadith

آگ سے پکی ہوئی چیز سے وضو کرنے کا بیان

۔ (۸۰۱)۔عَنْ أَبِیْ مُوْسَی الْأَشْعَرِیِّؓ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((تَوَضَّؤُوْا مِمَّا غَیَّرَتِ النَّارُ لَوْنَہُ۔)) (مسند أحمد: ۱۹۹۴۰)

سیدنا ابو موسی اشعریؓ سے مروی ہے ، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: آگ نے جس چیز کا رنگ تبدل کیا ہو، اس کو کھانے سے وضو کیا کرو۔
Haidth Number: 801
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۰۱) تخریج: اسنادہ فیہ ضعف وانقطاع، المبارک بن فضالۃ یدلس ویسوِّی، والحسن البصری لم یسمع من ابی موسی۔ أخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۲۷۶۱ (انظر: ۱۹۷۰۴)

Wazahat

Not Available