Blog
Books
Search Hadith

خواتین کو سونے کے زیورات سے منع کرنے اور ان کے لیے چاندی کے جائز ہونے کا بیان

۔

۔ سیدنا حذیفہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی بہن سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہم سے خطاب کیا اور فرمایا: اے عورتوں کی جماعت! کیا تمہارے پاس چاندی نہیں، جس کے ذریعے تم زینت اختیار کر لو، خبردار! تم میں سے کوئی عورت بھی جو سونا پہنے اور اسے نمایاں کرے گی، اس کو اس کے ساتھ روز قیامت عذاب دیا جائے گا۔
Haidth Number: 8001
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۰۰۱) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ امرأۃ ربعی بن حراش، أخرجہ ابوداود: ۴۲۳۷، والنسائی: ۸/ ۱۵۶(انظر: ۲۳۳۸۰)

Wazahat

Not Available