Blog
Books
Search Hadith

سونے اور ریشم کی عام حرمت کا بیان

۔

۔ زید بن وھب ایک آدمی سے بیان کرتے ہیں کہ ایک دیہاتی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آیا اور کہا: اے اللہ کے رسول! قحط سالی نے ہمارا ستیاناس کر دیا ہے، رسول ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس قحط سالی کے علاوہ ایک اور چیز ہے، جس کا مجھے تمہارے بارے میں بہت زیادہ ڈر ہے، وہ یہ ہے کہ تم پر دنیا کھول دی جائے گی، اے کاش! میری امت سونا نہ پہنے۔
Haidth Number: 8007
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۰۰۷) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف یزید بن ابی زیاد الھاشمی، أخرجہ البزار: ۳۹۸۶، والطیالسی: ۴۴۷ (انظر: ۲۳۱۲۲)

Wazahat

Not Available