Blog
Books
Search Hadith

سونے اور ریشم کی عام حرمت کا بیان

۔

۔ سیدنا ابو امامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو شخص اللہ تعالیٰ اور آخرت پر ایمان رکھتا ہو، وہ نہ ریشم پہنے اور نہ سونا۔
Haidth Number: 8010
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۰۱۰) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۳۱۹۲، والحاکم: ۴/ ۱۹۱، وأخرجہ مسلم: ۲۰۷۴ بلفظ: من لبس الحریر فی الدنیا، لم یلبسہ فی الآخرۃ (انظر: ۲۲۲۴۹)

Wazahat

Not Available