Blog
Books
Search Hadith

سونے اور ریشم کی عام حرمت کا بیان

۔

۔ سیدنا عبداللہ بن زبیر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں میں نے سیدنا عمر بن خطاب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے سنا، انھوں نے اپنے خطبے میں کہا: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے دنیا میں ریشم پہنا، اس کو آخرت میں یہ نہیں پہنایا جائے گا۔ ایک روایت میں ہے: جس نے دنیا میں ریشم پہنا، آخرت میں اس کا کوئی حصہ نہیں ہوگا۔
Haidth Number: 8011
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۰۱۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۸۳۴، ومسلم: ۲۰۶۹ (انظر: ۱۲۳)

Wazahat

Not Available