Blog
Books
Search Hadith

سونے اور ریشم کی عام حرمت کا بیان

۔

۔ سیدنا عقبہ بن عامر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم زیورات اور ریشم والوں کو یہ چیزیں پہننے سے منع کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ اگر تم جنت کا زیور اور اس کا ریشم چاہتے ہو تو انہیںدنیا میں نہ پہنا کرو۔
Haidth Number: 8018
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۰۱۸) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ النسائی: ۸/ ۱۵۶(انظر: ۱۷۳۱۰)

Wazahat

Not Available