Blog
Books
Search Hadith

سونے اور ریشم کی عام حرمت کا بیان

۔

۔ سیدہ جویریہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو ریشم پہنے گا، اللہ تعالیٰ اسے روز قیامت دوزخ کی آگ سے لباس پہنائے گا۔ ایک روایت میں ہے: اللہ تعالیٰ اسے آگ یا ذلت کا لباس پہنائے گا۔
Haidth Number: 8019
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۰۱۹) تخریج: اسنادہ مسلسل بالضعفاء والمجاھیل علی نسق، شریک النخعی وجابر الجعفی کلاھما ضعیف، وام عثمان والطفیل کلاھما مجھول، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۲۴/ ۱۷۰، وعبد بن حمید فی المنتخب : ۱۵۵۸ (انظر: ۲۷۴۲۳)

Wazahat

Not Available