Blog
Books
Search Hadith

سونے اور ریشم کی عام حرمت کا بیان

۔

۔ سلیمان تیمی کہتے ہیں: حسن بصری نے مجھے ابو عثمان نہدی والی حدیث سنائی، انہوں نے سیدنا عمر ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے ریشم کے بارے میں بیان کی، حسن کہتے ہیں: قبیلہ میں سے ایک آدمی نے مجھے خبر دی کہ وہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس داخل ہوا، جبکہ اس نے ایک جبہ زیب ِ تن کیا ہوا تھا، اس کا گریبان ریشم کا تھا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: یہ گریبان آگ کا ہے۔
Haidth Number: 8026
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۰۲۶) تخریج: اسنادہ ضعیف، علی بن عاصم الواسطی ضعیف، والحدیث علی ضعفہ مخالف لما جاء فی الاحادیث الصحیحۃ (انظر: ۲۰۶۸۳)

Wazahat

Not Available