Blog
Books
Search Hadith

عورتوں کے لیے سونے اور ریشم کی رخصت کا بیان، نہ کہ مردوں کے لیے

۔

۔ سیدنا ابو موسیٰ اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ریشم اور سونا میری امت کے مردوں پر حرام ہیں اور عورتوں کے لئے حلال ہیں۔
Haidth Number: 8030
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۰۳۰) تخریج: حدیث صحیح بشواھدہ، أخرجہ الترمذی: ۱۷۲۰، والنسائی: ۸/ ۱۹۰ (انظر: ۱۹۵۱۵)

Wazahat

Not Available