Blog
Books
Search Hadith

مردوں کے لیے ضرورت کے وقت سونا اور ریشم استعمال کرنے کی رخصت کے ابواب ناک کٹ جانے والے آدمی کا سونے کا ناک بنوا لینے کا بیان

۔

۔ عبدالرحمن بن طرفہ کے دادا سیدنا عرفجہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ دورِ جاہلیت میں ہونے والی کلاب کی جنگ میں ان کا ناک کٹ گیا تھا، انہوں نے چاندی کا ناک لگوا لیا، لیکن اس سے بدبو پیدا ہو گئی، پھر نبی اکرم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے انہیں حکم دیا کہ وہ سونے کی ناک بنوا لیں۔
Haidth Number: 8037
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۰۳۷) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ ابوداود: ۴۲۳۲، ۴۲۳۳، والترمذی: ۱۷۷۰، والنسائی: ۸/ ۱۶۴ (انظر: ۱۹۰۰۶)

Wazahat

Not Available