Blog
Books
Search Hadith

سونے کے ذریعے دانتوں کو باندھنے کا بیان

۔

۔ حماد بن ابی سلیمان کوفی کہتے ہیں: میں نے مغیرہ بن عبداللہ کو دیکھا، انہوں نے سونے کی زنجیر سے اپنے دانت باندھ رکھے تھے، جب اس کا ذکر ابراہیم نخعی سے کیا گیا تو انہوں نے کہا: اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
Haidth Number: 8040
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۰۴۰) تخریج: ھذا الاثر اسنادہ حسن، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۸/ ۴۹۹(انظر: ۲۰۲۷۶)

Wazahat

Not Available