Blog
Books
Search Hadith

خارش وغیرہ کی وجہ سے ریشم پہننے کے جواز کا بیان

۔

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیدنا عبدالرحمن بن عوف اور سیدنا زبیر بن عوام ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو خارش کی وجہ سے ریشم پہننے کی اجازت دی تھی۔
Haidth Number: 8042
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۰۴۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۹۲۲، ومسلم: ۲۰۷۶ (انظر: ۱۲۲۸۸)

Wazahat

Not Available