Blog
Books
Search Hadith

گھروں، پردوں، کپڑوں اور چادروں وغیرہ پر موجود تصویروں اور صلیبوں کے حکم کا بیان

۔

۔ محمد بن علی سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: عمر بن عبد العزیز نے میری طرف یہ خط لکھا کہ میں ان کے لیے سیدہ فاطمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کی وصیت تحریر کر کے بھیجوں، پس ان کی وصیت میں وہ پردہ بھی تھا، جس کے بارے میں لوگ یہ گمان کرتے ہیں کہ انھوں نے اس کو لگایا تھا، تو جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ان کے پاس گئے تو اس پردے کو دیکھ کر واپس چلے گئے۔
Haidth Number: 8083
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۸۰۸۳) تخریج: اثر اسنادہ منقطع، محمد بن علی الباقر، ھو حفید الحسین بن علی بن ابی طالب، ولد سنۃ ۵۶ھـ ومات سنۃ۱۱۴ھـ، وقیل غیر ذالک (انظر: ۲۶۴۲۱)

Wazahat

Not Available